اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) پاکستان اور ازبکستان نے دو طرفہ سیاسی ،اقتصادی اور عوام کے مابین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے گزشتہ روز بیجنگ میں وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل آف فارن منسٹرز کے اجلاس کے موقع پر ازبکستان کے اپنے ہم منصب کاملوف عبدالعزیز کفیلووچ سے ملاقات کے دوران طے پایا ۔منگل …
پاکستان اور ازبکستان کا دو طرفہ سیاسی، اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) پاکستان اور ازبکستان نے دو طرفہ سیاسی ،اقتصادی اور عوام کے مابین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے گزشتہ روز بیجنگ میں وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل آف فارن منسٹرز کے اجلاس کے موقع پر ازبکستان کے اپنے ہم منصب کاملوف عبدالعزیز کفیلووچ سے ملاقات کے دوران طے پایا ۔منگل کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان اور ازبکستان کے وزراءخارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی تعلقات اور انکے گہرے ثقافتی روابط کے حوالے سے بات چیت کی۔








