اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) پاکستان نے جناح سکالر شپ پرگرام کے تحت سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمشین کے ذریعے ’اے‘ لیول کے سری لنکن مستحق طلبہ کو 182وظائف دیے گئے۔اس سلسلے میں سکالر شپس دینے کی تقریب گزشتہ روز بندرانائیکے میموریل انٹر نیشنل کانفرنس ہال کولمبو میں منعقد ہوئی۔یونیورسٹی آف سری جاوا وردنیپورہ کے وائس چانسلر پروفیسر سمپتھ امارا ٹنگا،وائس چانسلر یونیورسٹی آف موراٹوا پروفیسر …
سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر شاہد احمد حشمت کا تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) پاکستان نے جناح سکالر شپ پرگرام کے تحت سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمشین کے ذریعے ’اے‘ لیول کے سری لنکن مستحق طلبہ کو 182وظائف دیے گئے۔اس سلسلے میں سکالر شپس دینے کی تقریب گزشتہ روز بندرانائیکے میموریل انٹر نیشنل کانفرنس ہال کولمبو میں منعقد ہوئی۔یونیورسٹی آف سری جاوا وردنیپورہ کے وائس چانسلر پروفیسر سمپتھ امارا ٹنگا،وائس چانسلر یونیورسٹی آف موراٹوا پروفیسر کے کے سی اے پیر یرا اور کامیاب طلبہ کے والدین سمیت دیگر حکام بھی موجود تھے۔چیئر مین یونیورسٹی گرانٹس کمیشن سری لنکا پروفیسر موہن ڈی سلوا اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر شاہد احمد حشمت نے اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گہرے اور مستحکم تعلقات قائم ہیں۔








