دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، شامی صدر

دمصق ۔ 24 اپریل (اے پی پی) شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہونے تک جنگ جاری رہے گی۔ ایرانی خبر رسان ادارے کے مطابق شام کے صدر بشار نے دمشق میں ایران کے نائب وزیرخارجہ حسین جابری انصاری سے ملاقات میں زور دے کر کہا کہ شام سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہونے تک دہشت گردوں کے خلاف …

دمصق ۔ 24 اپریل (اے پی پی) شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہونے تک جنگ جاری رہے گی۔ ایرانی خبر رسان ادارے کے مطابق شام کے صدر بشار نے دمشق میں ایران کے نائب وزیرخارجہ حسین جابری انصاری سے ملاقات میں زور دے کر کہا کہ شام سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہونے تک دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔