فرانسیسی صدر ماکروں کی ٹرمپ سے ملاقات

واشنگٹن۔ 24 اپریل (اے پی پی) امریکہ کے دورے پر آئے ہوئے فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کی۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ملاقات کے دوران ایران کے ساتھ ہونے والا جوہری معاہدے اور شام کے حوالے سے حکمت عملی اور تجارتی تنازعات جیسے موضوعات زیر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل گزشتہ شب وائٹ ہاو¿س میں دونوں صدور نے فرانسیسی اوک …

واشنگٹن۔ 24 اپریل (اے پی پی) امریکہ کے دورے پر آئے ہوئے فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کی۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ملاقات کے دوران ایران کے ساتھ ہونے والا جوہری معاہدے اور شام کے حوالے سے حکمت عملی اور تجارتی تنازعات جیسے موضوعات زیر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل گزشتہ شب وائٹ ہاو¿س میں دونوں صدور نے فرانسیسی اوک ٹری لگایا۔ اس کے بعد صدر ٹرمپ اور صدر ماکروں نے نجی سطح پر ایک عشائیے میں شرکت کی، جس میں دونوں ممالک کی خواتین اوّل بھی شریک ہوئیں۔