علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ٹیڈ ایکس کی پہلی تقریب 5 مئی کو ہوگی

اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ٹیڈ ایکس کی پہلی تقریب 5 مئی کو منعقد ہوگی۔ اس ایونٹ کے تحت ”پرامن کل“ کے آئیڈیاز زیربحث لائے جائیں گے۔ اس تقریب کے مقررین میں مختلف مضامین جن میں قانون اور سماجی انصاف، آرٹ اور ثقافت، تفریح، صحت، تعلیم، ماحولیات، معاشیات، کاروبار، تجارت اور انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے 100 سے زائد ماہرین تعلیم شرکت کریں گے۔ …

اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ٹیڈ ایکس کی پہلی تقریب 5 مئی کو منعقد ہوگی۔ اس ایونٹ کے تحت ”پرامن کل“ کے آئیڈیاز زیربحث لائے جائیں گے۔ اس تقریب کے مقررین میں مختلف مضامین جن میں قانون اور سماجی انصاف، آرٹ اور ثقافت، تفریح، صحت، تعلیم، ماحولیات، معاشیات، کاروبار، تجارت اور انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے 100 سے زائد ماہرین تعلیم شرکت کریں گے۔ اپنی نوعیت کے اس میگا ایونٹ میں ٹاک ویڈیوز اور براہ راست تقاریر کے ذریعے طلبہ کے خیالات اور ان کے ریسرچ ورک کی ترویج کی جائے گی۔ ’