امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 25 اپریل (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1330.84 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 9 ڈالر (0.7 فیصد) اضافے کے ساتھ 1333 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد …

نیویارک ۔ 25 اپریل (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1330.84 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 9 ڈالر (0.7 فیصد) اضافے کے ساتھ 1333 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1327.39 ڈالر فی اونس رہے۔