ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور۔ 25 اپریل (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا اور چین میں سویا آئل کے نرخوں کا کم ہونا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 0.5 فیصد کم ہوکر 2397 رنگٹ (614.14 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 30698 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔