اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی عوام کی بدعنوانی سے متعلق شکایات جمعرات کو سہ پہر 2 بجے سے 4 بجے تک سنیں گے۔ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ہدایت پر انہوں نے ہر ماہ کی آخری جمعرات کو عوام کی بدعنوانی سے متعلق شکایات راولپنڈی بیورو کے دفتر میں خود سننے کا فیصلہ کیا ہے
ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی بدعنوانی سے متعلق شکایات جمعرات کو سنیں گے

مزید خبریں