کشمیری بنیادی سہولیات کیلئے نہیں بلکہ حق خود ارادیت کیلئے بیش بہا قربانیاں دے رہے ہیں، حریت کانفرنس

سرینگر ۔ 25 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے تعلیمی اداروں کے اردگردبڑی تعداد میں بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی تعیناتی اور طلباءکے اندر خوف وہراس پیدا کرنے کی کٹھ پتلی انتظامیہ کے ناروا اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجما ن نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ قابض فورسزمقبوضہ علاقے میںپُرامن …

سرینگر ۔ 25 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے تعلیمی اداروں کے اردگردبڑی تعداد میں بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی تعیناتی اور طلباءکے اندر خوف وہراس پیدا کرنے کی کٹھ پتلی انتظامیہ کے ناروا اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجما ن نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ قابض فورسزمقبوضہ علاقے میںپُرامن مظاہرین پر گولیوں ، آنسوگیس اورپاوا شیلنگ، پیلٹ چھروں اورمرچی گیس کا آزادانہ استعمال کرکے بے گناہ شہریوںکو قتل ، زخمی اور بصارت سے محروم کرنے میں مسلسل مصروف ہیں