عالمی بینک کی جانب سے اپریل کی کموڈیٹی مارکیٹ کے حوالے سے جاری جائزہ رپورٹ

واشنگٹن۔ 25 اپریل (اے پی پی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران خام تیل کی سپلائی میں کمی اور طلب میں اضافے کے باعث اس کے نرخ اوسطا 65 ڈالر فی بیرل رہنے جبکہ کاشت میں کمی کے باعث زرعی اجناس کے نرخوں میں 2 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ بینک کی جانب سے اپریل کی کموڈیٹی مارکیٹ کے حوالے سے جاری جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا …

واشنگٹن۔ 25 اپریل (اے پی پی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران خام تیل کی سپلائی میں کمی اور طلب میں اضافے کے باعث اس کے نرخ اوسطا 65 ڈالر فی بیرل رہنے جبکہ کاشت میں کمی کے باعث زرعی اجناس کے نرخوں میں 2 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ بینک کی جانب سے اپریل کی کموڈیٹی مارکیٹ کے حوالے سے جاری جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2018 ءکے دوران خام تیل پیداکرنے والے ملکوں کی جانب سے سپلائی میں کمی اور طلب میں اضافے کے باعث اس کے اوسط نرخ 65 ڈالر فی بیرل رہنے کی توقع ہے جبکہ 2017 ءکے دوران خام تیل کے اوسط نرخ 53 ڈالر فی بیرل رہے تھے۔