پاکستان کی کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں المناک حملہ کی شدید مذمت، انسانی جانوں کے ضائع اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی)پاکستان نے پیر کو کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں المناک حملہ کی شدید مذمت کی ہے جس میں 10 بے گناہ انسانی جانیں ضائع اور 14 زخمی ہوئے۔ بدھ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق پاکستان نے حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے جبکہ زخمیوں کی جلد صحت …

اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی)پاکستان نے پیر کو کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں المناک حملہ کی شدید مذمت کی ہے جس میں 10 بے گناہ انسانی جانیں ضائع اور 14 زخمی ہوئے۔ بدھ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق پاکستان نے حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے جبکہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش ظاہر کی ہے۔