اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران تیل کی کھپت 16.5 ملین ٹن رہی۔ اقتصادی سروے 2017-18ءکے مطابق گذشتہ مالی سال اس عرصہ کے دوران تیل کی کھپت 16.7 ملین ٹن رہی تھی۔ مالی سال 2014-15ءکے بعد تیل کی کھپت میں نمایاں تبدیلی آئی ہے اور تیل کی کھپت میں بجلی کے شعبہ کا حصہ کم جبکہ ٹرانسپورٹ کا حصہ …
رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران تیل کی کھپت 16.5 ملین ٹن رہی، اقتصادی سروے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران تیل کی کھپت 16.5 ملین ٹن رہی۔ اقتصادی سروے 2017-18ءکے مطابق گذشتہ مالی سال اس عرصہ کے دوران تیل کی کھپت 16.7 ملین ٹن رہی تھی۔ مالی سال 2014-15ءکے بعد تیل کی کھپت میں نمایاں تبدیلی آئی ہے اور تیل کی کھپت میں بجلی کے شعبہ کا حصہ کم جبکہ ٹرانسپورٹ کا حصہ بڑھ رہا ہے۔








