اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران گیس کی اوسط کھپت 3 ہزار 837 ایم ایم سی ایف ڈی رہی۔ جمعرات کو جاری ہونے والے اقتصادی سروے 2017-18ءکے مطابق گیس کی اس کھپت میں 632 ایم ایم سی ایف ڈی آر ایل این جی بھی شامل ہے۔ بجلی کے شعبہ کے بعد گیس کی کھپت میں گھریلو صارفین کا حصہ …
رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران گیس کی اوسط کھپت 3 ہزار 837 ایم ایم سی ایف ڈی رہی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران گیس کی اوسط کھپت 3 ہزار 837 ایم ایم سی ایف ڈی رہی۔ جمعرات کو جاری ہونے والے اقتصادی سروے 2017-18ءکے مطابق گیس کی اس کھپت میں 632 ایم ایم سی ایف ڈی آر ایل این جی بھی شامل ہے۔ بجلی کے شعبہ کے بعد گیس کی کھپت میں گھریلو صارفین کا حصہ سب سے زیادہ ہے اور اس عرصہ میں ایس این جی پی ایل اور ایس ایس جی سی نے 328 کلومیٹر کا گیس ٹرانسمیشن نیٹ ورک 8 ہزار 861 کلومیٹر کا ڈسٹری بیوشن اور 1216 کلومیٹر کا سروسز لائن کا نیٹ ورک قائم کیا۔








