پاکستان پوسٹ کو اپریل سے دسمبر 2017ءکے عرصہ میں خدمات کے ذریعے 10.8609 ملین روپے کی آمدن حاصل ہوئی

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) پاکستان پوسٹ کو اپریل سے دسمبر 2017ءکے عرصہ میں فرسٹ مائیکرو فنانس بینک کی ادائیگی/وصولی پر فراہم کردہ خدمات کے ذریعے 10.8609 ملین روپے کی آمدن حاصل ہوئی۔ مالی سال 2017-18ءکے اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان پوسٹ کو یہ آمدن مائیکرو فنانس بینک ادائیگی/وصولی پر مائیکرو فنانس بینک کے آپریٹروں کو فراہم کردہ خدمات پر بطور کمیشن حاصل ہوئی ہے۔