اقوام متحدہ کا شام میں جنگی جرائم کا کیس عالمی فوجداری عدالت کو بھیجنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ ۔ 27 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام میں دہشت گردوں کے مجرمانہ اقدامات سے متعلق کیسوں کو عالمی فوجداری عدالت کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے اپنی ماہانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی ادارہ شام کی صورتحال سے متعلق رپورٹ عالمی فوجداری عدالت کو بھیجے گا۔