بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا

سرینگر۔27اپریل (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کیرن میں کنٹھ ولی جمو گنڈکے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔