نیویارک ۔27اپریل (اے پی پی)امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی جبکہ ایشیا میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور امریکی بانڈز کی طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد کم ہوکر 1317.31 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 4.90 ڈالر (0.4 فیصد) کمی کے ساتھ 1317.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔
امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی،ایشیا میں اضافہ

مزید خبریں