واشنگٹن ۔ 27 اپریل (اے پی پی) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ امریکا شام سے اپنی فورسز کو واپس بلانے کے اس فیصلے پر پیشیمان ہو سکتا ہے جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عمل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کے روز کانگریس کے اجلاس کے دوران جیمزمیٹس نے انکشاف کیا کہ دو ہفتہ قبل فرانس نے عسکری کمک شام بھیجی …
صدر ٹرمپ کو شام سے امریکی فوج کے انخلاءپر پشیمانی ہو گی، امریکی وزیر دفاع

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 27 اپریل (اے پی پی) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ امریکا شام سے اپنی فورسز کو واپس بلانے کے اس فیصلے پر پیشیمان ہو سکتا ہے جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عمل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کے روز کانگریس کے اجلاس کے دوران جیمزمیٹس نے انکشاف کیا کہ دو ہفتہ قبل فرانس نے عسکری کمک شام بھیجی تھی۔








