گزشتہ سال ہنڈا کے خالص منافع میں 70 فیصد اضافہ ہوا

ٹوکیو ۔27اپریل (اے پی پی)جاپانی موٹر ساز کمپنی ” ہنڈا “ نے کہا ہے کہ 2017 ءکے دوران اس کا خالص منافع 9.7 ارب ڈالر رہا جو 2016 ءکی نسبت 70 فیصد زیادہ ہے جس کی وجہ کاروں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت میں اضافہ اور امریکا کی جانب سے کاروباری ٹیکسوں میں کمی ہے۔کمپنی کی جانب سے جمعے کو جاری رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2017 ءکے دوران اس …

ٹوکیو ۔27اپریل (اے پی پی)جاپانی موٹر ساز کمپنی ” ہنڈا “ نے کہا ہے کہ 2017 ءکے دوران اس کا خالص منافع 9.7 ارب ڈالر رہا جو 2016 ءکی نسبت 70 فیصد زیادہ ہے جس کی وجہ کاروں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت میں اضافہ اور امریکا کی جانب سے کاروباری ٹیکسوں میں کمی ہے۔کمپنی کی جانب سے جمعے کو جاری رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2017 ءکے دوران اس کا خالص منافع 1.06 ٹریلین ین (9.7 ارب ڈالر ) رہا جو 2016 ءکے مقابلے میں 71.8 فیصد زیادہ ہے