کامن ویلتھ بزنس ویمنز نیٹ ورک کی جانب سے اینگرو فوڈز پاکستان کو ”کامن ویلتھ کمپنی آف دی ایئر“ کا ایوارڈ

اسلام آباد ۔29اپریل (اے پی پی)کامن ویلتھ بزنس ویمنز نیٹ ورک کی جانب سے اینگرو فوڈز پاکستان کو ”کامن ویلتھ کمپنی آف دی ایئر“ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ کمپنی کے جاری بیان کے مطابق کمپنی کو یہ ایوارڈ پاکستان میں خواتین کی ترقی اور انہیں زیادہ سے زیادہ با اختیار بنانے کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔