جنوبی کوریا کی اقتصادی شرح نموسال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 1.1 فیصدرہی

سیﺅل ۔30اپریل (اے پی پی)کوریا نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اس کی اقتصادی شرح نمو 1.1 فیصد رہی جس کی وجہ ڈیٹا میموری چپس کی برآمد اور حکومتی اخراجات میں اضافہ ہے تاہم لوگوں کی جانب سے اخراجات کی شرح کم رہی۔بینک آف کوریا کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران ملک میں اقتصادی شرح نمو 1.1 فیصد …

سیﺅل ۔30اپریل (اے پی پی)کوریا نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اس کی اقتصادی شرح نمو 1.1 فیصد رہی جس کی وجہ ڈیٹا میموری چپس کی برآمد اور حکومتی اخراجات میں اضافہ ہے تاہم لوگوں کی جانب سے اخراجات کی شرح کم رہی۔بینک آف کوریا کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران ملک میں اقتصادی شرح نمو 1.1 فیصد رہی جبکہ ماہرین نے اس کی شرح 1 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی تھی۔سہ ماہی کے دوران میموری چپس اور دیگر آئی ٹی مصنوعات کی برآمد میں 4.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا