مارچ کے دوران چائے کی درآمدات میں 5.89 فیصد اضافہ ہوا، پی بی ایس

اسلام آباد ۔30اپریل (اے پی پی)مارچ 2018 ءکے دوران چائے کی قومی درآمدات میں 5.89 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں مارچ 2018ءکے دوران چائے کی درآمدات 52.9 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں مارچ 2017ءکے دوران چائے کی ملکی درآمدات کا حجم 49.9 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔