لاہور۔30 اپریل(اے پی پی )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 25ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل(2 مئی ، بدھ کو) منعقد ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 5کروڑروپے کا ایک ، دوسرا انعام ایک کروڑ 50لاکھ روپے کے تین ا ور تیسرا انعام 3لاکھ 12ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیں ۔ مذکورہ قرعہ اندازی رواں سال کی 12ویں اور …
25ہزارروپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (بدھ کو ) ہو گی

مزید خبریں
لاہور۔30 اپریل(اے پی پی )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 25ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل(2 مئی ، بدھ کو) منعقد ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 5کروڑروپے کا ایک ، دوسرا انعام ایک کروڑ 50لاکھ روپے کے تین ا ور تیسرا انعام 3لاکھ 12ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیں ۔ مذکورہ قرعہ اندازی رواں سال کی 12ویں اور مجموعی طور پر 25 ویں قرعہ اندازی ہے۔








