ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی

ہانگ کانگ ۔30اپریل (اے پی پی)امریکا کی اقتصادی شرح نمو میں سستی کی رپورٹ کے باوجود ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ شمالی و جنوبی کوریائی رہنماﺅں کی جانب سے بات چیت کا آغاز ہے۔جنوبی کوریا کی کرنسی وان کی شرح تبادلہ میں بھی بہتری دیکھنے میں آئی۔ہانگ کانگ انڈیکس میں 1.6 فیصد اضافے کے ساتھ 30758.13 پوائنٹ رہا۔ سیﺅل کا کوسپی انڈیکس 0.6 فیصد بڑھ کر2507.43 …

ہانگ کانگ ۔30اپریل (اے پی پی)امریکا کی اقتصادی شرح نمو میں سستی کی رپورٹ کے باوجود ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ شمالی و جنوبی کوریائی رہنماﺅں کی جانب سے بات چیت کا آغاز ہے۔جنوبی کوریا کی کرنسی وان کی شرح تبادلہ میں بھی بہتری دیکھنے میں آئی۔ہانگ کانگ انڈیکس میں 1.6 فیصد اضافے کے ساتھ 30758.13 پوائنٹ رہا۔ سیﺅل کا کوسپی انڈیکس 0.6 فیصد بڑھ کر2507.43 پوائنٹ رہا۔