کراچی ۔ 30 اپریل (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں8ڈالرز کی کمی دیکھی گئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1316ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی ا ور فی تولہ سونے کی قیمت300روپے کمی سے 58850،دس گرام سونے کی قیمت258روپے کمی سے 50442روپے رہی جبکہ …
مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی

مزید خبریں
کراچی ۔ 30 اپریل (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں8ڈالرز کی کمی دیکھی گئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1316ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی ا ور فی تولہ سونے کی قیمت300روپے کمی سے 58850،دس گرام سونے کی قیمت258روپے کمی سے 50442روپے رہی جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت770روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی ۔








