اسلام آباد ۔ یکم مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی 9 ماہ کے دوران گل احمد ٹیکسٹائلز کے منافع میں 320 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اورجولائی تا مارچ 2017-18ءکے دوران کمپنی نے 1.315 ارب روپے کا منافع کمایا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو 313 ملین روپے کا منافع حاصل ہوا تھا۔ پاک کویت انویسٹمینٹ کمپنی کے اے وی پی …
رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی 9 ماہ کے دوران گل احمد ٹیکسٹائلز کے منافع میں 320 فیصد کا اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی 9 ماہ کے دوران گل احمد ٹیکسٹائلز کے منافع میں 320 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اورجولائی تا مارچ 2017-18ءکے دوران کمپنی نے 1.315 ارب روپے کا منافع کمایا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو 313 ملین روپے کا منافع حاصل ہوا تھا۔ پاک کویت انویسٹمینٹ کمپنی کے اے وی پی ریسرچ عدنان سمیع شیخ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ حکومت کے برآمدی پیکج سے کمپنی کے نفع میں اضافہ ہوا ہے جبکہ کمپنی کی تیار کردہ مصنوعات کی عالمی اورمقامی سطح پر فروخت سے بڑھنے سے بھی منافع میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔








