اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران 2017-18کے دوران مارچ میں پام آئل کی درآمدات میں 7.06فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مارچ 2018ءکے دوران پام آئل کی قومی درآمدات میں 22.2ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ گذشتہ مالی سال میں مارچ2017ءکے دوران درآمدی حجم 20.7 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح …
مارچ میں پام آئل کی درآمدات میں 7.06فیصداضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران 2017-18کے دوران مارچ میں پام آئل کی درآمدات میں 7.06فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مارچ 2018ءکے دوران پام آئل کی قومی درآمدات میں 22.2ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ گذشتہ مالی سال میں مارچ2017ءکے دوران درآمدی حجم 20.7 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح مارچ 2017ءکے مقابلہ میں مارچ 2018ء کے دوران پام آئل کی درآمدات میں 7.06فیصد 1.5ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔








