نیویارک ۔ 2 مئی (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔ نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل انڈیکس 0.3 فیصد کم ہوکر 24099.05 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.3 فیصد بڑھ کر 2654.80 پوائنٹ اور نصدق انڈیکس 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 7130.70 پوائنٹ پر بند ہوا۔
امریکی سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

مزید خبریں