اسلام آباد ۔03مئی (اے پی پی)رواں مالی سال2017-18ءکے پہلے نو ماہ کے دوران کولگیٹ پام اولیو (پاکستان )لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں 0.1فیصد کا معمولی اضافہ ہوا ہے ۔کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا مارچ کے دوران کمپنی کا بعدازٹیکس منافع 2484 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کا خالص نفع 2481 ملین …
کولگیٹ پام اولیو کے بعد از ٹیکس منافع میں نو ماہ کے دوران 0.1 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔03مئی (اے پی پی)رواں مالی سال2017-18ءکے پہلے نو ماہ کے دوران کولگیٹ پام اولیو (پاکستان )لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں 0.1فیصد کا معمولی اضافہ ہوا ہے ۔کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا مارچ کے دوران کمپنی کا بعدازٹیکس منافع 2484 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کا خالص نفع 2481 ملین روپے رہا تھا۔








