اپریل کے دوران گندم کی برآمدات کا حجم ریکارڈ 3لاکھ ٹن سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد ۔03مئی (اے پی پی) اپریل 2018ءکے دوران گندم کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ سے برآمدات کا حجم 3لاکھ ٹن سے تجاوز کرگیا ہے جو ملکی تاریخ میں ایک ماہ کے دوران کی جانے والی گندم کی سب سے زیادہ برآمدات مہیں۔ وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت پاکستان ( ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی برائے برآمدات کے چیئرمین محمود مولوی نے کہا ہے کہ حکومت نے …

اسلام آباد ۔03مئی (اے پی پی) اپریل 2018ءکے دوران گندم کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ سے برآمدات کا حجم 3لاکھ ٹن سے تجاوز کرگیا ہے جو ملکی تاریخ میں ایک ماہ کے دوران کی جانے والی گندم کی سب سے زیادہ برآمدات مہیں۔ وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت پاکستان ( ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی برائے برآمدات کے چیئرمین محمود مولوی نے کہا ہے کہ حکومت نے رواں مالی سال کے اختتام تک سمندر کے ذریعہ گندم کا برآمدی ہدف1.4 ملین ٹن حاصل کرلیا جائے گا۔