اقوام متحدہ۔07مئی (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوترش نے افغان شہر خوست میں ایک مسجد میں قائم ووٹر رجسٹریشن سینٹر پر حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں درجنوں افراد ہلاک وزخمی ہو گئے تھے۔سیکرٹری جنرل کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے افغانستان میں انتخابی عمل کے لئے عالمی ادارے کی جانب سے تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوترش کی افغانستان میں مسجد پر ملے کی مذمت

مزید خبریں