ریاض۔ 07 مئی (اے پی پی)سعودی خواتین نے گاڑیوں کا انتخاب کرنے کے لئے شو رومز کا رخ کرنا شروع کر دیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت کی جانب سے خواتین کار چلانے کی اجازت کے بعد ، خواتین نے بڑے ذوق و شوق کے ساتھ گاڑی چلانا سیکھ رہی ہیں اور اب تک 1600 خواتین ٹریننگ مکمل کرچکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈرائیونگ سیکھنے والی خواتین ان دنوں …
سعودی عرب، خواتین گاڑیوں کے انتخاب کےلئے شو رومز پہنچ گئیں

مزید خبریں
ریاض۔ 07 مئی (اے پی پی)سعودی خواتین نے گاڑیوں کا انتخاب کرنے کے لئے شو رومز کا رخ کرنا شروع کر دیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت کی جانب سے خواتین کار چلانے کی اجازت کے بعد ، خواتین نے بڑے ذوق و شوق کے ساتھ گاڑی چلانا سیکھ رہی ہیں اور اب تک 1600 خواتین ٹریننگ مکمل کرچکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈرائیونگ سیکھنے والی خواتین ان دنوں اپنے لئے پسندیدہ گاڑیوں کے انتخاب کیلئے شورومز کا رخ کر رہی ہیں ۔








