مشترکہ حریت قیادت کی طرف سے بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل کی مذمت

سرینگر۔07مئی (اے پی پی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے بڑی گام شوپیاں میںبھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کشمیریوں کےخلاف بھارت کی کھلی بربریت اور خونریز جنگ قراردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماﺅں نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاہے کہ نہتے کشمیریوں کے …

سرینگر۔07مئی (اے پی پی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے بڑی گام شوپیاں میںبھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کشمیریوں کےخلاف بھارت کی کھلی بربریت اور خونریز جنگ قراردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماﺅں نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاہے کہ نہتے کشمیریوں کے خلاف بھارتی فورسز کی اندھادھند فائرنگ اور بدترین ریاستی دہشت گردی سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت نے کشمیری عوام کے قتل عام کا تہیہ کررکھا ہے۔

مزید خبریں