نیویارک ۔ 8 مئی (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.04 فیصد کم ہوکر 1314.08 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 0.60 ڈالر (0.05 فیصد) کمی کے ساتھ 1314.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 …
امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 8 مئی (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.04 فیصد کم ہوکر 1314.08 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 0.60 ڈالر (0.05 فیصد) کمی کے ساتھ 1314.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1312.06 ڈالر فی اونس اور امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 1312.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔








