ہانگ کانگ ۔ 8 مئی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں اضافہ اور جاپانی دوا ساز کمپنی کی جانب سے آئرش فارما سوٹیکل کمپنی خریدنے کا اعلان ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 41.53 پوائنٹ (0.18 فیصد) بڑھ کر 22508.69 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 6.64 پوائنٹ (0.37 فیصد) اضافے کے ساتھ 1779.82 پوائنٹ رہا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 351.69 …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 8 مئی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں اضافہ اور جاپانی دوا ساز کمپنی کی جانب سے آئرش فارما سوٹیکل کمپنی خریدنے کا اعلان ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 41.53 پوائنٹ (0.18 فیصد) بڑھ کر 22508.69 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 6.64 پوائنٹ (0.37 فیصد) اضافے کے ساتھ 1779.82 پوائنٹ رہا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 351.69 پوائنٹ (1.17 فیصد) بڑھ کر 30345.95 ہوائنٹ رہا۔








