بھارت مقبوضہ کشمیر میں جبر واستبداد کی ایک نئی تاریخ رقم کر رہا ہے، قابض فوج شہیدکشمیری نوجوانوں کی لاشیں بھی ورثا کے حوالے نہیں کر رہی، محمد اشرف صحرائی

سرینگر ۔ 9 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں وکشمیر کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے کہا ہے کہ قابض بھارتی فوج پر امن کشمیری مظاہرین پر گولیاں برسا کر نوجوانوںکو شہید کرنے کے بعد انکی لاشیں بھی اہل خانہ کو واپس نہیں کررہی ہے۔

مزید خبریں