ٹوکیو ۔ 9 مئی (اے پی پی) جاپان کے کارساز ادارے ٹویوٹا کے خالص منافع میں مارچ اور اپریل کے دوران36.2 فیصد سے 2.49 ٹریلین ین کا اضافہ حاصل ہوا ہے۔ٹویوٹا سے جاری رپورٹ کے مطابق انھیں مارچ اور اپریل دو ماہ کے دوران ان کو2.49 ٹریلین ین (23 بلین ڈالر)خالص منافع حاصل ہوا ہے جو کہ گزشتہ سال کے اس عرصہ کے مقابلے 36.2 فیصد زیادہ ہے۔ٹویوٹا نے رواں …
ٹویوٹا کو مارچ اور اپریل کے دوران 23 بلین ڈالر کا خالص منافع حاصل

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 9 مئی (اے پی پی) جاپان کے کارساز ادارے ٹویوٹا کے خالص منافع میں مارچ اور اپریل کے دوران36.2 فیصد سے 2.49 ٹریلین ین کا اضافہ حاصل ہوا ہے۔ٹویوٹا سے جاری رپورٹ کے مطابق انھیں مارچ اور اپریل دو ماہ کے دوران ان کو2.49 ٹریلین ین (23 بلین ڈالر)خالص منافع حاصل ہوا ہے جو کہ گزشتہ سال کے اس عرصہ کے مقابلے 36.2 فیصد زیادہ ہے۔ٹویوٹا نے رواں سالکے مجموعی خالص منافع میں پندرہ فیصد کمی آنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔انھوں نے بتایا کہ اس عرصہ میں ان کی سیل میں ریکارڈ 29.3 ٹریلین ین رہی جو کہ گزشتہ سال کے اس عرصہ کے مقابلے6.5 فیصد زیادہ ہے۔








