وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت پٹرولیم و قدرتی وسائل ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 15 ارب 51کروڑ 90 لاکھ روپے جاری کردیئے

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں پٹرولیم و قدرتی وسائل ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک مجموعی طورپر 15 ارب 51کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال میں 16 ارب 4 کروڑ 99لاکھ روپے سے زائد کے …

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں پٹرولیم و قدرتی وسائل ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک مجموعی طورپر 15 ارب 51کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال میں 16 ارب 4 کروڑ 99لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔