اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے کہ ملک نئے تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا‘ پارلیمنٹ ایک بالادست ادارہ ہے ‘ ہر ادارے کو آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اختیارات سے تجاوز کے اعتراف کے باوجود پرویز مشرف کوکسی …
ہر ادارے کو آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے، شیخ روحیل اصغر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے کہ ملک نئے تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا‘ پارلیمنٹ ایک بالادست ادارہ ہے ‘ ہر ادارے کو آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اختیارات سے تجاوز کے اعتراف کے باوجود پرویز مشرف کوکسی نےطلب نہیں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ملک نئے تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ پارلیمنٹ ایک بالادست ادارہ ہے ہر ادارے کو آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔ اگر ادارے صحیح سمت میں کام کرتے تو ملک ترقی کرتا‘ جمہوریت پروان چڑھتی ادارے بھی مضبوط ہوتے۔








