اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی)ملک میں پولٹری، ڈیری اورلائیوسٹاک کے شعبے کے فروغ کیلئے کراچی میں بین الاقوامی نمائش رواں سال جولائی میں منعقد ہوگی۔یہ نمائش سندہ بورڈ آف انویسٹمنٹ، ڈیری اینڈ پولٹری ایسوسی ایشنز اورچھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروبارکے فروغ کیلئے قائم ادارہ سمیڈاکے تعاون سے منعقدہوگی۔ذرائع کے مطابق نمائش میں امریکا، ملائشیائ،ہالینڈ، قطر، اورآسٹریلیا سمیت کئی ممالک کے مندوبین اور200سے زائد کمپنیوں کے نمائندے شرکت کریں گے۔
ملک میں پولٹری، ڈیری اورلائیوسٹاک کے شعبے کے فروغ کیلئے کراچی میں بین الاقوامی نمائش رواں سال جولائی میں منعقد ہوگی

مزید خبریں