اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے اختتام پردبئی کے ایمرٹس گروپ کو1.1ار ب ڈالرکامنافع حاصل ہوا۔گروپ کی طرف سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 31مارچ کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران گروپ کو4.1اماراتی درہم یا1.1ارب ڈالرکا منافع حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 67فیصدزیادہ ہے۔اعداد وشمارکے مطابق اس عرصہ کے دوران کیش بیلنس میں 33فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔
گزشتہ مالی سال کے اختتام پردبئی کے ایمرٹس گروپ کو1.1ار ب ڈالرکامنافع

مزید خبریں