بھارت بلوچستان میں پاکستان مخالف سرگرمیوں میں مصروف ہے،وزیر دفاع

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وزیر دفاع انجنیئر خرم دستگیر نے اپنی دس ماہ کی کارکردگی کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش دفاعی، خارجی اور معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی حکومتوں کو سازگار حالات ملنے چاہیں۔وہ جمعرات کو وزارت دفاع راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔خرم دستگیر کاکہا کہ امریکا نے پاکستان کے9ارب ڈالر بقایا اد کرنے ہیں۔انہوں …

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وزیر دفاع انجنیئر خرم دستگیر نے اپنی دس ماہ کی کارکردگی کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش دفاعی، خارجی اور معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی حکومتوں کو سازگار حالات ملنے چاہیں۔وہ جمعرات کو وزارت دفاع راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔خرم دستگیر کاکہا کہ امریکا نے پاکستان کے9ارب ڈالر بقایا اد کرنے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت بلوچستان میں پاکستان مخالف سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ کلبھوشن یادیو جیسے کرداروں سے نمٹنے کیلئے سیکیورٹی ادارے کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔