پاک فضائیہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے این ڈی ایم اے کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات نے ملا قات

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات نے ملا قات کی ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات میں پیشہ وارانہ اور باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔پاک بحریہ کے سربراہ نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کو کسی بھی ناگہانی …

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات نے ملا قات کی ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات میں پیشہ وارانہ اور باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔پاک بحریہ کے سربراہ نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کو کسی بھی ناگہانی صورتحال میں بحریہ کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی۔این ڈی ایم اے کے چیئرمین نے اس پیشکش پر پاک بحریہ کے سربراہ کا شکریہ ادا کیا۔