اسلام آباد۔ 11 مئی(اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سابق وفاقی وزیر زاہد حامد نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ پاکستان کی خوشحالی کے لئے موثر ثابت ہوگا‘ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی کارکردگی کا تمام تر کریڈٹ سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو جاتا ہے‘ تعلیم کے شعبہ میں اصلاحات کا اعلان خوش آئند ہے‘ اقتصادی راہداری …
سابق وفاقی وزیر زاہد حامد کا قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران اظہار خیال

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 11 مئی(اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سابق وفاقی وزیر زاہد حامد نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ پاکستان کی خوشحالی کے لئے موثر ثابت ہوگا‘ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی کارکردگی کا تمام تر کریڈٹ سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو جاتا ہے‘ تعلیم کے شعبہ میں اصلاحات کا اعلان خوش آئند ہے‘ اقتصادی راہداری منصوبہ نواز شریف کا وژن ہے۔








