اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے بندرگاہیں و جہاز رانی چوہدری جعفر اقبال نے کہا کہ اہم عہدوں پر فائز لوگوں کو مفروضوں پر بیانات دینا زیب نہیں دیتا‘ بھارت فنڈز منتقلی کا الزام بھی ایسے شخص پر لگانا نامناسب ہے جس نے ملک کو بھارت کے مقابلے میں ایٹمی دھماکے کرکے ایٹمی قوت بنایا۔
وزیر مملکت برائے بندرگاہیں و جہاز رانی چوہدری جعفر اقبال کی پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں