مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کا سینئر صحافی ادریس بختیار کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) قومی تاریخ وادبی ورثہ کےلئے وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے سینئر صحافی اور کالم نگار ادریس بختیار کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔