نیویارک ۔ 12 مئی (اے پی پی) امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ اور ایشیا میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1321 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 1.60 ڈالر (0.1 فیصد)کم ہوکر 1320.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔
امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ،ایشیا میں کمی

مزید خبریں