اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیرمملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمٰن سے سویڈن کی سفیر انگریڈجانسن نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف پہلوﺅں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں فروغ کیلئے تعاون بڑھانے پر غور کیا گیا۔ انوشہ رحمن نے سفیر کو آئی ٹی کی ترقی کیلئے وزارت کی طرف سے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ …
وزیرمملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمٰن سے سویڈن کی سفیر انگریڈجانسن کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے مختلف پہلوﺅں پر تبادلہ خیال،انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر غور کیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیرمملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمٰن سے سویڈن کی سفیر انگریڈجانسن نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف پہلوﺅں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں فروغ کیلئے تعاون بڑھانے پر غور کیا گیا۔ انوشہ رحمن نے سفیر کو آئی ٹی کی ترقی کیلئے وزارت کی طرف سے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مکمل ادراک ہے کہ آئی ٹی معاشی ترقی کیلئے مرکزی حیثیت رکھتی ہے ہم زندگی کے ہر طبقہ فکر کی ترقی کیلئے اس شعبہ کو بروئے کار لارہے ہیں۔








