Election day banner
اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان پوسٹ گزشتہ 3 سال میں بین الاقوامی درجہ بندی میں 49 ویں نمبر سے 26 ویں نمبر پر آگیا ہے، عوام کے اعتماد اور وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں مختلف اصلاحاتی...
پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کے ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دےدی ،عبدالرزاق داؤد
اسلام آباد ۔ 5جون (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کہ حکومت وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تاجر برادری کو کاروبار دوست ماحول کی فراہمی، ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پرعزم ہے۔ ان خیالات کا...
کوالالمپور۔ 29 اپریل (اے پی پی)ملائشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی بنیادی وجہ پیداوار میں اضافہ اورطلب میں کمی بتائی گئی ہے۔برسا ملائشیا ڈیرویٹوایکسچینج کے تحت پام آئل کے مستقبل کی خریداری کے معاہدے 1.2فیصد کی کمی کے ساتھ 2602 رنگٹ یا 699ڈالر...
اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) سال 2017ءکے دوران نجی شعبہ کو فراہم کردہ قرضوں کی شرح میں 16.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 31 دسمبر 2017ءکو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران نجی شعبہ کو قرضوں کی...
اسلام آباد۔14ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) خطےکی ترقی اور خوشحالی کا اہم منصوبہ ہے، اس سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اور دوستی کےبرادرانہ رشتے مزید مضبوط ہوئے ہیں۔ وزیر خزانہ نے یہ بات بدھ کو یہاں...
سعودی گولڈ
لندن۔ 05 مئی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں 6ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1246.76 ڈالر...
Iftikhar Ali Malik
اسلام آباد۔1جون (اے پی پی):پاک امریکا بزنس کونسل کے بانی چیئرمین اور سارک چیمبر آف کامرس کے سابق صدر افتخار علی ملک نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان...
کوالالمپور ۔ 06 مئی (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی کی صورتحال ہے۔ برسا ملائشیا ڈیری ویٹیوز ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران پام آئل کے رواں سال جولائی میں ترسیل کے معاہدے...
اسلام آباد ۔ 28 جولائی (اے پی پی)سال 2017 ءسی پیک کے لئے انتہائی اہم ہے، کئی میگا پراجیکٹس اس سال مکمل ہورہے ہیں، سی پیک کے تحت رواں سال بجلی اورانفراسٹرکچر کے متعددمنصوبوں کیساتھ ساتھ سب سے اہم گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تعمیراتی کا م کا...
اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری میںرواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 137 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سٹیٹ بینک اوردیگر اداروں کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے ستمبر تک کے...

تازہ خبریں