Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

اسلام آباد ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) زرعی شعبہ کیلئے رواں مالی سال کے دوران 1.35 کھرب روپے قرضوں کی فراہمی کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال کیلئے شعبہ کو قرضہ جات کی فراہمی کا ہدف 1.17 کھرب روپے مقرر کیا گیا تھا۔...
Research Information Unit
لاہور۔29 اکتوبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں منگل کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)85 تا 123 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 74 تا 76 روپے، ناشپاتی 63 سے 66 روپے اور کیلا 58 سے60 روپے فی درجن فروخت ہوا۔
پی ایم ای ایکس میں 23.678بلین روپے کے سودے
کراچی۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) کموڈٹی انڈیکس 4,267 کی سطح پر بند ہوا۔ منگل کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.367 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 6,940 رہی۔...
نیشنل بینک
اسلام آباد ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) رواں سال کے پہلے نو ماہ کے دوران نیشنل بینک آف پاکستان کا قبل از ٹیکس منافع بڑھ کر 29.2 ارب روپے ہوگیا۔ این بی پی کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطاب 2019ء میں جنوری تا ستمبر بینک کی...
کوالالمپور ۔ 02 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی کرنسی رنگٹ کی ڈالر کے مقابلے میں مستحکم شرح تبادلہ اور برآمدات میں کمی کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میںپام آئل کے جنوری کے لیے سودے 0.9 فیصد...
State Bank of Pakistan
اسلام آباد ۔ 02 نومبر (اے پی پی) ادائیگیوں کے نئے نظام سے مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کو 7فیصد تک بڑھانے کے علاوہ روزگار کے 40 لاکھ نئے مواقع پیدا کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نیشنل پےمنٹ سسٹم...
TDAP
اسلام آباد ۔ 02 نومبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) نے اٹلی میں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کی خواہش مند کمپنیوں اوراداروں سے درخواستیں طلب کی ہےں۔ اتھارٹی کے مطابق اٹلی کے شہرریواڈیل گارڈا میں ایکسپوریواشو کے نام سے بین الاقوامی نمائش آئندہ سال...
Stock market
اسلام آباد ۔ 02 نومبر (اے پی پی)گذشتہ ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر342.09 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ جمعہ کو کاروباری ہفتے کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس 34ہزار203.68 پوائنٹس پر بند ہوا۔...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک۔ 02 نومبر (اے پی پی)امریکہ اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکہ اور چین کی توقع سے بہتر جاب ڈیٹا اور پیداواری رپورٹس ہیں۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد گر کر 1508.61 ڈالر فی اونس رہے...
اسلام آباد ۔ 02 نومبر (اے پی پی) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے رکن ملکوں نے کثیرالجہتی تجارتی و اقتصادی تعاون ، ماحولیاتی بہبود کی ترقی اور ریلوے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں نئے پروگرامز کی منظوری دیدی۔یہ منظوری ا زبکستان کے دارلحکومت تاشقند میں منعقدہ...

تازہ خبریں